April 7, 2025

18 thoughts on “Climate change has changed the sowing time of wheat || Crop Reformer

  1. کھیل پر پیاز لگایا ھے
    کھیل کے دونوں کناروں پر پیاز ھے اور درمیان میں ایک لائن لہسن کی لگائی ھے
    پوچھنا یہ ھے کہ کیا یہ طریقہ کامیاب رھے گا ؟
    اور جڑی بوٹی آگ آنے کی صورت میں کیا لہسن اور پیاز دونوں پر ھدف سپرے کیا جاسکتا ھے ؟
    اور اگر کیا جاسکتا ھے تو فی ٹینک کتنے ایم ایل ڈالنا ھے ؟
    پلیز جواب سے نوازئیے گا❤

  2. پاکستان 2013# مرکز19# اور زنکول سر یہ کیسی ھے بارانی علاقوں کے لئے جبکہ میرا تعلق ضلع کرک سے ھے پچھلے سال میں نے عروج 2022 لگائی تھی اب میرا دل ھے کہ میں بیج NARC سے لے لو ں تو سر کوئی مشورہ دے دیں

  3. Sir G khushk tariqa sey gandam kasht karni hai bijai men 1 bori dap+25kg urea daal sakty Hain q k last year bijai men 1 bori dap+25kg urea Dali the to bht ziyada zabardast results Miley they from Bhakkar Syed Ali Raza Shah with tons of Love 💕❤

  4. سر جی 'گندم کی تھوڑی سی سسری لگ گئی تھی 'کل اس اسے چکی والے سے صاف کروایا ہے اور چکی والے نے گندم کو گرم ہوا بھی دی ہے 'اس کے اگاو میں فرق تو نہیں آئے گا 'بیج کے لیے ٹھیک ہے؟رہنمائی فرمائیں شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *