April 5, 2025

6 thoughts on “Severe water shortage in the Indus River | Situation worsen due to lack of rain | BOL Jamhoor

  1. ملک میں مزید ڈیم بننے چاہیے ہیں، تاکہ سارا سال پانی ملتا رہے۔ ہمارے بس پانی کی ٹینکیاں کم ہیں جبکہ استعمال کرنے والے زیادہ ہیں۔
    سیلابی دنوں میں ہمارے پاس بہت سارا پانی ہوتا ہے اگر ہم اسے جمع کر لیں تو پوری دنیا کو پانی مہیا کر سکتے ہیں۔
    ہمیں بارش کے پانی کو بھی جمع کرنے کرنا چاہیے یعنی رین ہرویسٹنگ کرنی چاہیے۔

    ہمیں کراچی اور گوادر میں ڈی سیلینٹیشن پلانٹ لگا کر پورے سندھ اور بلوچستان کو میٹھا پانی مہیا کرنا چاہیے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *