April 9, 2025

12 thoughts on "California Is Sinking Into The Earth | Asad Mehmood"

  1. قرآن پاک میں 1400 سال پہلے بتا دیا گیا ہے🤨۔۔۔ " کیا آ پ نہیں دیکھتے، ہم زمین کو کناروں سے گھٹاتے چلے آ تے ہیں۔"تو سمندر کنارے شہروں ،آبادیوں کا ڈوبنا کوئی حیرت کی بات نہیں۔ باقی رہی قیامت کی بات، اللّہ نے بتا دیا ہے کہ اس کا وقت مخفی رکھا گیا ہے۔لیکن یہ بہت قریب ہے۔ اچانک آ ئے گی۔ لہذا اس کی نشانیوں کو چھوڑیں ،اپنے اعمال درست کرنے پہ توجہ رکھیں کیا معلوم کب قیامت آ گھیرے۔🤨🤗

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *