May 4, 2025

46 thoughts on “Muzaffarabad Day Turn into Night Iraq Dust Storm – Weather Today All Around world | Climate Change

  1. کشمیر میں یہ دوسری بار ہے کے دن رات میں تبدیل ہو گیا
    پہلے ضلع کوٹلی سہنسہ میں ایسا ہوا تھا
    اور کل ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں ہوا بلکہ کوٹلی میں بھی کل دن میں اندھیرا ہوا پر اتنا نہیں جتنا مظفرآباد میں ہوا
    اللّٰہ تعالٰی رحم کریں

  2. Jb ya toofan tha aur barish b thi. Tb ma sath weather forecast b dakh rha tha different sites sy vhan mosam ma just cloud ☁️ show kr rha tha…
    Lakin rain ni thi…
    Weather clear tha…

  3. جی السلام علیکم عادل بھائی کیسے ہو ٹھیک ہو عادل بھائی یہ تو صحیح بات ہے ہم لوگ سعودی میں جو الجوف سکا کا میں بھی بہت گرمی ہوں گئی ہے

  4. اللہ تعالی فرماتا ہے کہ قیامت سے پہلے ایک ایسا طوفان ائے گا ایسے عذاب ائے گا کفار کہے گا کہ کیا ہوا

  5. کون کہتا ھے اللہ تعالیٰ دعائیں نہی سنتے اور خاص طور سے مظلوم کی….
    سب سے زیادہ خوشی اسرائیل میں لگی آگ دیکھ کر ھوئ…. ھماری بےبسی کی انتہا ہی تھی کہ فلسطینی نوجوان لڑکے لڑکیوں کو کیسے لے جاتے تھے ماں باپ پیچھے بھاگتے رھتے تو کبھی بندوق کے بٹ مار کر زخمی کرتے اور لے جاتے یہ ظلم کی انتہا ھی تو رھی….
    جب خون ناحق بہایا جاےء گا اللہ کی ناراضگی کو دعوت دینے والی حرکت ھے پھر وہ عذاب تو نازل کرے گا….

  6. اللہ تعالیٰ اسرائیل کو نیست ونابود کردے آمین ثم آمین یارب العالمین
    آل سعود غلام یہود کےکافروں آل نہیان کےکافروں کےمحلات کھنڈرات میں تبدیل کردے آمین ثم آمین یارب العالمین

  7. ہم سب مسلمان اب اپنی اپنی باری کا انتظار کریں جب ہم سب پے جوں تک نہیں رینگی
    فلسطین کے لئے
    کیا فائدہ اس ملک پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کا
    شروع سے آج تک سب غدار چلے آ رہے ہیں
    کوئی مانے یا نہ مانے ہم سب صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں 99٪ میں یقین کے ساتھ کہ رہا ہوں
    امریکہ اپنے باپ کو قیامت تک دن بولانا

  8. ہم پاکستانی پی ایس ایل کھیل کر اسرائیل کو خوش کر رہے ہیں کیا ہم نے بائیکاٹ کیا ہے جو بس میں ہے وہ تو کریں

    گراؤنڈ میں فلسطین کا پرچم تک نہیں لہرا سکتے
    لعنت ہو ایسے اسلامی جمہوریہ پے یہ باتیں بہت ناگوار گزرے گی معزرت چاہوں گا

  9. میں ویڈیو سے زیادہ عادل بھائی کی طرف دیکھ رہا ہوں ان کی پلک ہی نہیں جھپک رہی اپنی فوٹو لگا کر سائڈ پر ہو گئے

  10. ALLAH KA AZAAB HAIN YA
    ADIL BHAI AAP KO NAHI MALUM
    TUBA KA WAQT HAIN YA LIKEN HUM LOG NAHIN MINTA 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  11. ان سب میں اسرائیل میں لگی آگ نے ہمارے دلوں میں لگی آگ ٹھنڈی کر دی ہے اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسرائیل کی آگ کو اس وقت تک ٹھنڈی نہ ہونے دے جبتک سارا اسرائیل یہودیوں سمیت جل کر راکھ نہ بن جاۓ آمین البتہ باقی جگہوں پر جو بھی ہوا اس کا افسوس ہے

  12. یہ اسرائیل اور عربوں کے لئے فلسطینی ماؤں کی بددعائیں رنگ لا رہی ہیں۔ انشاء اللہ عیاشیوں کی عیاشی انکے اندر گھسا دی جائے گی۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *