
🔥 Urdu Life TV پر خوش آمدید!
موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکی نے ایک اور خطرناک شکل اختیار کر لی ہے — روس میں لگی آگ نے سب کچھ تباہ کر کے رکھ دیا۔
نہ صرف جنگلات، بلکہ انسانی بستیاں بھی راکھ ہو گئیں۔ حکومت نے ہنگامی نفاذ کا اعلان کر دیا ہے، اور ریسکیو ٹیمیں دن رات متحرک ہیں۔
📍 اس ویڈیو میں دیکھئے:
آگ کیسے اور کہاں سے شروع ہوئی؟
روسی حکومت کا ردعمل
ماحولیاتی ماہرین کی وارننگ
عام عوام پر اثرات
کیا دنیا موسمیاتی تباہی کے لیے تیار ہے؟
🌍 ماحولیاتی تبدیلی اب خطرہ نہیں، حقیقت ہے!
دیکھیے یہ ویڈیو اور جانئیے کہ دنیا کن حالات سے گزر رہی ہے۔
✅ ایسی باخبر ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں Urdu Life TV
source